بلوچ پاکستان کے خلاف اپنی قومی آزادی کےلئے لڑ رہے ہیں- ڈاکٹر اللہ نظر

290

پاکستان کی بدمعاش ریاست کے خلاف بلوچ  اپنی آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں۔

 ان خیالات کا اظہار بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پہ اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔

 انہوں نے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت فرانس کے سائز کی زمین کے مالک  پچاس ملین بلوچوں کو نظر انداز نہیں کرسکتا ہے، جو پاکستان کی بدمعاش ریاست کے خلاف اپنی آزادی کے لئے لڑ رہے ہیں، اگر کوئی بلوچ آزادی کی تحریک کو سائیڈ لائن کرنے کے بارے میں سوچتا ہے تو اس خطے کو ایک دوسرے دلدل سامنا کرنا پڑے گا۔