آواران :فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

112

آواران حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا – میجر گہرام بلوچ 

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں گذشتہ شب آواران میں فوجی چیک پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے –

میجر گہرام بلوچ کے مطابق کل شام چھ بجے سرمچاروں نے ضلع آواران میں پاکستان آرمی کی مالار کہن چیک پوسٹ پر اسنائپر اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ حملے میں فورسز کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔