جھاؤ فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

141

حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے جھاؤ میں فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ
سرمچاروں نے جمعہ کے روز پانچ بجے ضلع آواران میں جھاؤ کے علاقے نوندڑہ جلونٹی کے مقام پر پاکستانی فوج کے قافلے پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں قابض فوج کو بھاری جانی و مالی نقصان اْٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔