تمپ : فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر اے

127

تمپ ملانٹ میں فورسز چیک پوسٹ پر حملہ کرکے فورسز کو نقصان پہنچایا – بیبگر بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے کل رات تمپ کے علاقے ملانٹ میں قائم فرنٹئیر کور کی چوکی کو گرنیڈ لانچروں اور خودکار اسلحہ سے نشانہ بناکر قبصہ گیر فورسز کو جانی نقصان پہنچایا۔

بی آر اے کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں وطن کی آزادی و ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رینگے۔