کیچ کولواہ میں فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

100

بی آر اے کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا  کہ آج ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ شاھو باتل زیارت کے مقام پر قائم ایف سی چیک پوسٹ کو راکٹوں اور جدید ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ۔

ترجمان نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں  راکٹ کے متعدد گولے چیک پوسٹ کے احاطے میں جاگرے جس سے ایف سی متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئیں ۔

ترجمان بیبگر نے کہا اس حملے کیبی آر اے ذمہ داری قبول کرتا ہے ہماری  اسطرح کے کاروائیاں بلوچستان کی آزادی اور ایک آزاد سماج کے قیام تک جاری رئیں گے