اسکول پر قائم چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

182

فورسز چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا: سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل بلیدہ کے علاقے میناز ہائی اسکول پر قائم فورسز کی چوکی کو راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا۔

انھوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔