حب: رینجرز کی چوکی پر دھماکہ و فائرنگ

237

‏حب میں رینجرز کی چوکی پر فائرنگ اور دھماکہ۔

دی بلوچستان پوسٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں رینجرز کی چوکی پر دھماکہ و فائرنگ ہوا ہے جس سے نقصانات کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق بتایا جارہا ہے کہ یہ خود کش حملہ تھا۔