بی ایل ایف نے بلیدہ حملے کی زمہ داری قبول کرلی۔

224

بلیدہ، نوانو میں آرمی کیمپ کو پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں، گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نوانو آرمی کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 14 جون کی شام کو ضلع کیچ تحصیل بلیدہ میں زعمران نوانو آرمی کیمپ پر سرمچاروں نے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کر کے فورسز کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا۔

ان کا کہنا ہے یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔