بلوچستان : سبی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ

404
File Photo

سبی میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکہ ۔

دھماکے سے ایک شخص زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق سبی کے علاقے لہڑی میں سڑک کنارے بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا ہے ۔

دھماکے سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کا ہدف کون تھا اس بارے میں معلومات موصول نہیں ہوئی ہے اور نہ ہی کسی مسلح گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے