کوئٹہ:مسلح افراد کی فائرنگ سے بلوچ پیش امام جانبحق

352

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے مسجد بلال کے امام جانبحق

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعت کے مطابق سریاب روڈ عارف گلی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مسجد بلال کے امام مولوی حبیب الله جانبحق ہوگئے-

ذرائع کے مطابق مولوی حبیب اللہ نماز ظہر کی امامت کے بعد واپس گھر جارہے تھے-