ڈیرہ بگٹی میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری بی آر اے نے قبول کرلی

104

بلوچ ریپلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نےکہا کہ گذ شتہ روز بلوچ ریپلکن آرمی کے سرمچاروں نے ڈیرہ بگٹی کے علاقے سیاہ آف میں کہور تنک کے مقام پر فوجی آپریشن میں حصہ لینےوالےپاکستانی فورسز کے کانوائے کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ  حملے میں پاکستانی فورسز کے چار اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے جبکہ حملے میں ایک گاڑی مکمل تباہ۔

ہماری کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔