فورسز کی حراست سے ایک شخص بازیاب

133

دشـت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والا ایک شخص بازیاب

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ساتھ 07 مئی 2018 کو دشت کے علاقے باہوٹ چات سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہونے والا ایک شخص بازیاب ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق باہوٹ چات کے رہائشی صدیر ولد مقبول گزشتہ رات  دشت بلنگور کے آرمی کیمپ سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں-