نوشکی : نامعلوم مسلح شدت پسندوں کا پولیو ٹیم پر فائرنگ

283

نوشکی میں نامعلوم مسلح شدت پسندوں کا پولیو ٹیم پر فائرنگ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق نوشکی کے علاقے زرین جنگل کلی دوست محمد کے حدود  میں نامعلوم مسلح شدت پسندوں نے  پولیو ٹیم پر فائرنگ  کی ۔

تاہم شدت پسندوں کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مقامی انتظامیہ نے جائے وقوع کے قریب سے ایک موٹر سائیکل کو تحویل میں لیا ۔