مشکے: فائرنگ سے ایک شخص جابحق

184

دی بلوچستان ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مشکے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا ہے.

تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے جیبری پرپُکی میں فائرنگ سے نیکا ولد رہیمو سکنہ پرپُکی موقع پر ہلاک ہوا ہے.