تربت : ایف سی پر حملہ ، ایک اہلکار ہلاک

211

تربت میں نامعلوم مسلح افراد کا ایف سی پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ تربت کے نمائندے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی پر فائرنگ کی ۔

فائرنگ تربت شہر کے ایک میڈیکل اسٹور پر کی گئی جہاں پہ ایف سی اہلکار موجود تھے۔

حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جس کا نام وسیم بتایا جاتا ہے  ۔