کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ایک زخمی

93

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک پولیس اہلکار ہلاک ایک زخمی ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سبزی منڈی کے قریب ہزارہ برادری کے سبزی فروشوں کی اسکواڈ میں شامل پولیس گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی زخمی ہوگیا