کوئٹہ: فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسراشدید زخمی

221

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں فائرنگ-

تفصیلات کے مطابق پشتون آباد میں ملا سلام روڈ پر کپڑے کی مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور ایک شدید زخمی-

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں مرنے والے کی شناخت خان زمان اور زخمی کا سمیع اللہ کے نام سے ہوئی ہیں-

فائرنگ کی وجہ معمولی تلخ کلامی بتائی جاتی ہے متعلقہ پولیس مزید کاروائی کر رہی ہے-