خاران : فورسز کا گھر گھر تلاشی جاری

101

خاران میں فورسز کا آپریشن  گھر گھر تلاشی جاری

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندہ خاران کے مطابق فورسز نے آپریشن کا آغاز کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

بازار اور دیگر متعدد جگہوں پر ناکہ لگا کر فورسز نے سخت تلاشی بھی شروع کی ہے۔

نمائندے کے مطابق  قلعہ روڈ اور علم خیل محلہ کو فورسز نے محاصرے میں لیا ہوا ہے اور گھر گھر تلاشی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ چند دن سے خاران میں مسلح تنظیموں نے متععدد حملے کئے جس کے بعد فورسز نے آپریشن کا آغاز کردیا ہے