کیچ :تجابان میں مسلح افراد کا فورسز پر حملہ

125

کیچ کے علاقے تجابان میں فورسز پر حملہ ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کیچ کے علاقے تجابان میں فورسز پر حملہ کیا ۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں فورسز کو جانی نقصان اٹھانا پڑا ۔

تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے