پنجگور : پروم میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ

200
File Photo

پنجگور میں فورسز کی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ.

دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گذشتہ رات دو بجے کے قریب پنجگور کے علاقے پروم مورو چیک پوسٹ چهوٹے بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا. آمدہ اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو جانی نقصان اٹھانا پڑا.

تاہم ابهی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ہے