پنجگور: لشکر بلوچستان نے آرمی کانوائے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

230

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ ہمارے سرمچاروں نے پنچگور کے علاقہ گچک کہن میں آرمی کے کانوائے پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں قابض آرمی کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوگئے۔

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔

واضح رہے گزشتہ روزاشتراک کرنے والی تین بلوچ مسلح تنظیموں میں سے ایک لشکر بلوچستان بھی ہیں-