بی ایل ایف نے تمپ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

185

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے سٹیلائیٹ فون کے ذریعے بات کرتے ہوئے کہا کہ سترہ فروری کو سرمچاروں نے تمپ میں پاکستانی فوج کی قلات چوکی پر راکٹ اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کرکے قابض فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے ۔