بی آر اے نے تجابان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

100

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گزشتہ روز سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں سی پیک روٹ کی حفاظت کے لیے بنائے گئے ایف ڈبلیوکے کیمپ پرراکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں قابض فورسز کو جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ ہماری کاروائیاں آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔