ڈیرہ مراد جمالی: موٹرسائیکل حادثے میں دو افراد جاں بحق

152

ڈیرہ مراد جمالی نوتال کے قریب قومی شاہراہ پر دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، ماں اور اسکی معصوم بچی سمیت دو افراد جانبحق۔

جانبحق اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ھے
جانبحق اور زخمیوں کا تعلق ڈیرہ مراد جمالی ٹالانی محلہ سےبتایا جاتا ہے۔

پولیس زرائع نے بتایا کہ جانبحق ھونے والی مسمات زولیخہ زوجہ شیر باز اور اسکی ڈیڈھ سالہ بیٹی عائشہ بی بی جبکہ زخمیوں میں میر زادی، ظہرہ، محمد شریف اور محمد سلیم اقوام ٹالانی شامل ھیں، جو ڈیرہ مراد جمالی سے شادی کی تقریب میں لہڑی جارھے تھے۔