بلوچستان: تمپ سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

373

کیچ کے علاقے تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد ۔

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک رپورٹ کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

برآمد ہونے والے لاش کی شناخت صلاح ولد مراد بخش کے نام سے ہوئی ۔

واضح رہے صلاح ولد مراد بخش تمپ کوشکلات کا رہائشی ہے جسے تین ماہ قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا ۔