مشکے: معروف مسلح جہد کار اخترندیم کے گھر کو فورسز نے گرا دیا

427

مشکے میں فورسز نے معروف مسلح جہد کار کے گھر کو گرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق فورسز نے مشکے کے علاقے میں معروف مسلح جہد کار اختر ندیم کے گھر کو بلڈوز کردیا۔

ساتھ بلوچ میڈیا کے ایک اور رپورٹ کے مطابق اخترندیم کے دیگر رشتہ دار اور آس پاس کے نوے گھروں کو بھی فورسز نے گرا دیا۔

واضح رہے کہ مشکے و آس پاس کے علاقوں میں گذشتہ دو ہفتوں سے فورسز نے بڑے پمانے کی آپریشن کاآغاز کردیا جس سے اب تک درجنوں لوگ جابحق اور درجنوں لوگوں کو گرفتار جن میں خواتین و بچے بھی شامل ہیں کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا ہے