خضدار: دو روز قبل اغواء ہونےوالے شخص کی لاش برآمد

431
File Photo

خضدار سے مسخ شدہ لاش برآمد ۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل خضدار سے اغواء ہونے والے شخص کی مسخ شدہ لاش آج برآمد ہوئی ۔

واضح رہے کہ علی اکبر زہری کو دو روز قبل اغواء کیا گیا تھا ، جس کی آج مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی