وڈھ میں ایف سی پر حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان نے قبول کرلی

346

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہیکہ بدھ کے شب 3 بجے ہمارے سرمچاروں نے وڈھ کے علاقہ میاندر کے مقام پر قابض ایف سی کی گاڈیوں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا۔

حملے میں ایف سی کے پانچ اہلکار ہلاک اور دیگر کئی اہلکار زخمی ہوگئے ۔

حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں اور ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔