مستونگ :فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

207

مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مستونگ سے دی بلوچستان پوسٹ نمائندہ کے مطابق سلطان شہید چوک پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا .

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت عطاءِ للہ بڑیچ کے نام سے ہوئی .

نمائندے کے مطابق مذکورہ شخص پر اس سے قبل دو مرتبہ حملے ہوئیں تهیں .

علاقائی زرائع کے حوالے معلوم ہوا ہے کہ عطاءاللہ علاقے میں ریاستی خفیہ اداروں کے لیے کام کرتا تها