مشکے میں دو افراد فورسز کے ہاتهوں گرفتاری بعد لاپتہ

172

مشکے سے فورسز نے دو افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا

آمدہ اطلاعات کے مطابق مشکے کے علاقے گجلی سے فورسز نے دو افراد جن کی شناخت ڈاکٹر نیاز محمد ولد عبدالرحمن اور عبدالغنی ولد جان محمد کے نام سے ہوئی کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

واضح رہے کہ مشکے و آس پاس کے علاقوں سے اب تک فورسز نے سنیکڑوں لوگوں کو گرفتاری کے بعد لاپتہ کردیا اور ان لاپتہ افراد میں سے درجنوں کی مسخ شدہ لاشیں مختلف علاقوں سے برآمد ہوئیں ہیں