بی ایل ایف نے آواران فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کر لی

157

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سرمچاروں نے آواران میں آرمی ہیڈکوارٹر پر دوراکٹ فائر کئے۔ کل رات ہی آواران میں کبڑی کے مقام پر بیس گاڑیوں کی فوجی قافلے پر حملہ کیا۔ ان حملوں میں قابض فوج کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔