ہرنائی : شاہرگ میں فورسز کی بمباری سے 5 خواتین و بچے ہلاک

235

ہرنائی شاہرگ میں فورسز کی بمباری سے پانچ خواتین ہلاک جبکہ چار خواتین و بچے شدید زخمی ۔

ہرنائی سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق گذشتہ روز ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں فورسز کی فضائی بمباری و شیلنگ سے یار محمد چھلگری کے خاندان کے پانچ خواتین ہلاک جبکہ چار خواتین و بچے زخمی ہوئیں ہیں

نمائندے کے مطابق زخمی خواتین و بچوں کو فورسز نے گرفتار کرکے لاپتہ کردیا ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی شاہرگ سے خواتین و بچوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کردیا تھا جو کہ تاحال فورسز کی تحویل میں ہیں