ڈیرہ غازی خان سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین پیاروں کی بازیابی کے لئے...
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی، جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ بلوچستان سے جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کے علاوہ ڈیرہ غازی...
تاحال متعدد مظاہرین ضمانت کے باوجود پابند سلاسل ہیں – اسلام آباد مظاہرین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج ہمارے 52 مظاہرین کو بحفاظت رہا کر دیا گیا لیکن ہم ایک بار پھر یاد دلانا چاہتے ہیں کہ...
ظہیر بلوچ اڈیالہ جیل میں مقید ہے – اسلام آباد پولیس کا اقرار
گذشتہ دنوں لاپتہ ظہیر بلوچ کے حوالے سے اسلام آباد پولیس نے اقرار کیا ہے طالب علم اڈیالہ جیل میں مقید ہے۔
اسلام آباد پولیس نے ہائی کورٹ کے سامنے...
کوئی جادوئی حل نہیں، جنگ مہینوں تک جاری رہے گی – اسرائیلی فوج
اسرائیل کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ مہینوں تک جاری رہے گی۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے چیف...
کیچ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ
بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز نے بلیدہ سے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ...
کوئٹہ پولیس گاڑی پر بم حملہ، دو اہلکار زخمی
کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے پولیس موبائل کو بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں پولیس...
اسپیکر چور پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ
منگل کے روز پاکستان میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ہیش ٹیگ اسپیکر چور ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
متعدد صارفین نے اسپیکر...
اسلام آباد مظاہرین سے اظہار یکجہتی کیلئے گوادر میں ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں منگل کے روز اسلام آباد لانگ مارچ شرکاء پر تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔
بلوچوں کی نئی نسل دشمن سے نفسیاتی جنگ کے لئے تیار رہیں- ڈاکٹر اللہ...
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ و آزادی پسند رہنماء ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ نے کہا ہے بلوچ آزادی کی تحریک کثیر الجہتی ہے جس کا سب سے...
نئی دہلی: اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ اور سیکیورٹی...

























































