دالبندین سے ایک شخص کی لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع چاغی کے مرکزی شہر دالبندین کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
کیو آر ایف کمانڈر عبد الکریم نوتیزئی کے مطابق دالبندین ایئر پورٹ...
تعلیمی اداروں کی بندش قبول نہیں، بلوچستان پرائیویٹ اسکول گرینڈالائنس
بلوچستان پرائیویٹ اسکول گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے 15 دسمبر تک نجی اداروں میں تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔
کوئٹہ...
کوئٹہ: درجہ حرارت گرنے سے گیس کی قلت، شہری پریشان
کوئٹہ کے شہری منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے باوجود گیس کی سہولت سے محروم ہیں۔ شہر کے بیشتر علاقے گیس لوڈشیڈنگ اور پریشر میں کمی کے...
لورالائی: گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی ہلاک
رواں مہینے بلوچستان میں گیس واقعات میں 18 افراد ہلاک اور 23 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔
بلوچستان کے علاقے لورالائی میں گیس لیکیج...
کوئٹہ: لاپتہ افراد کیلئے احتجاج جاری
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4141 دن مکمل ہوگئے۔ مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے کیمپ آکر لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔
وی بی ایم پی کے...
پارلیمان پرست جماعتوں کا پرتضاد کرداروعمل قومی دھوکہ دہی ہے – براس
چار بلوچ آزادی پسند مسلح جماعتوں کے اتحاد بلوچ راجی آجوئی سنگر کے ترجمان بلوچ خان نے ایک پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک...
بلوچستان: ٹریفک حادثات میں 20 افراد زخمی
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جب اس دوران مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حادثات مستونگ،...
نصراللہ کے قاتلوں کو گرفتار کرکے کچھی میں امن و امان بحال کیا جائے...
بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ آج صبح کچھی کے رہائشی نصراللہ بنگلزئی کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں...
ضلع کوہلو میں ہوائی فائرنگ پر پابندی
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بوہڑی کے علاقے میں گیس سلنڈر واقعے...
بلوچستان کے 20 اضلاع میں بارش اوربرف باری متوقع ، محکمہ موسمیات
بلوچستان کے 20 اضلاع میں آج سے جمعرات تک بارش اور برف باری متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے جس سے بارش اور...


























































