کولواہ میں فورسز کا آپریشن، 3 افراد لاپتہ

کولواہ و گردونواع کے علاقوں میں فوجی آپریشن دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی آمدہ اطلاعت کے مطابق کولواہ کے علاقے سیگک میں فورسز کی جانب سے...

بکھری قومی قوت کو یکجاء کرنے کی ہماری کوششوں کو رخنہ اندازیوں کا سامنا...

بلوچ لبریشن آرمی کے رہنما استاد اسلم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں  کہا کہ وطن و قوم سےغیرمتزلزل وفاداری اور نہ جھکنے و قربان ہونے والے جذبے...

مستونگ : گاڑیوں میں تصادم دو افراد جانبحق

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ دو زخمی ہوئیں ہیں ۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات...

تفتان : ایران سے آنے والے زائرین کو روک دیا گیا

  ایران سے واپس آنے والے 600 کے قریب زائرین سرحدی علاقے تفتان پاکستان ہاوس میں پھنس کر رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والے زائرین کو سیکورٹی...

مستونگ: فورسز کے کانوائے پر خودکش حملہ

مستونگ خودکش حملے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی کانوائے نوشکی سے کوئٹہ...

بلوچستان: ٹریفک حادثات میں 5 افراد جانبحق، 5 زخمی

مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں خاتون و بچوں سمیت 5 افراد جانبحق و 5 زخمی ہوگئے۔ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان...

لورالائی میں مکان سے 1 شخص کی لاش برآمد

لورالائی، کمرے میں 1 شخص کی لٹکی ہوئی لاش برآمد دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لورالائی، دکی کے علاقے کلی کچلاک میں ایک...

بی ایل اے نے شاہرگ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا...

حب/چمن: ٹریفک حادثات میں 1 شخص جانبحق، 13 زخمی

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حب اور چمن میں ٹریفک حاثات میں ایک شخص جانبحق جبکہ تیرہ افراد زخمی ہوئے ہوگئیں۔ حب سے...

فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

 ہائی اسکول پر قائم فرنٹیئر کور کے چوکی کو نشانہ بنایا: سرباز بلوچ بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ اپنے بیان میں فورسز پر...

تازہ ترین

تمپ: تجارتی گاڑی حملے میں تباہ

مسلح افراد نے گاڑی کے ٹائر تباہ کرنے کے بعد اسے نذر آتش کردیا۔ بلوچستان کے ضلع کیچ...

تربت: دو افراد جبری لاپتہ، خواتین کا ایف سی کیمپ کے سامنے دھرنا

خواتین نے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے مطالبے پر ایف سی کیمپ کے سامنے دھرنا دے دیا۔

کوئٹہ: فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک، دو افراد شدید زخمی

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ، میمن میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار...

کامران خان سمیت تمام جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔ وی بی ایم...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6386ویں روز بھی جاری کوئٹہ: بلوچستان...

ڈاکٹر حکیم لہڑی: ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچ گیا ۔ ٹی بی پی...

ڈاکٹر حکیم لہڑی: ایک عہد اپنے اختتام کو پہنچ گیا ۔ ٹی بی پی اداریہ معروف بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر حکیم لہڑی 7 اکتوبر...