کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر میں بلوچی ‘نار سُر’ موسیقی

کوک اسٹوڈیو ایکسپلورر پاکستان کے ہر کونے سے مدھر آوازوں کی تلاش میں ہے اور اب چترال اور سندھ کے بعد بلوچستان کی 'نار سُر' موسیقی کو تلاش کرلیا...

منگچر: بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے پر حملہ

قلات، منگچر کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی کے قافلے پر فائرنگ، رہنما محفوظ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کے مطابق منگچر کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے قافلے کو...

نوکنڈی: پانی و بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج

نوکنڈی میں پانی قلت اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوکنڈی میں پانی کی قلت اور لوڈشیڈنگ کیخلاف...

بلوچستان : آواران سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ شخص بازیاب

بلوچستان کے علاقے آواران سے فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ دی بلوچستان نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق 20 مئی 2017...

سابق نمائندے مخلص ہوتے تو گوادر پیا سا نہیں ہوتا – حاصل خان بزنجو

سیاسی اور جمہوری جد و جہد پر یقین رکھتے ہیں،ضلع گوادر کی پسماندگی کمزور نمائندگی کا آئینہ دار ہے، سی پیک منصوبے سے گوادر کی اہمیت بڑھ چکی ہے...

ووٹ دے کر جھالاوان کے عوام کو ہمیں بھی آزمانا چاہے – اسرار زہری

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سربراہ میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں کو نا اہلی ،کرپشن،اقربا پروری اور عوام دشمنی کی وجہ سے پسماندگی اور بے...

افراتفری کاعالم ہے،مقتدرقوتیں پرامن الیکشن کے حق میں نہیں ہے-مولانا شیرانی

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنمامولانامحمدخان شیرانی نے کہا نیب کی قانون دنیاکی انوکھاقانون ہے مقتدرقوتیں پرامن الیکشن کے حق میں نہیں ہے وہ کسی نہ کسی طریقے سے...

لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 3113دن مکمل

لاپتہ افراد کے بچوں کا کیمپ کا دورہ، ماما قدیر سے اپنے والدین کے بازیابی کے جدوجہد کے بارے میں سوالات جبری طور پر لاپتہ بلوچ افرادکی بازیابی کے لئے...

گمشدہ بچپن – دی بلوچستان پوسٹ فیچر رپورٹ

گمشدہ بچپن دی بلوچستان پوسٹ فیچر رپورٹ " بلوچ مزاحمتکار اب بچوں کو بم دھماکوں میں استعمال کررہے ہیں۔" خوشی سے کھلکھلاتے کوئٹہ سٹی پولیس چیف میر زبیر محمود نے 13...

چاغی: فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، متعدد ہلاک و زخمی

چاغی میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں اہلکار سمیت 4 ہلاک، تین زخمی دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق چاغی میں فرنٹیئر کور کے اہلکاروں...

تازہ ترین

کوئٹہ-کراچی قومی شاہراہ پر پل دھماکے سے تباہ

نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کرکے پل کو نقصان پہنچایا، ٹریفک کی روانی متاثر۔ تفصیلات کے مطابق...

کچھی: ناکہ بندی کے دوران پل کو دھماکے سے شدید نقصان پہنچایا گیا۔ بی...

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بھیجے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے...

چاغی: لاپتہ عبدالرؤف بازیاب، گھر پہنچ گئے

ضلع چاغی کے علاقے امین آباد سے لاپتہ ہونے والے عبدالرؤف بازیاب ہو کر گزشتہ شب اپنے گھر پہنچ گئے۔

بلوچ لبریشن آرمی نے جانبحق چار سرمچاروں کی تفصیلات جاری کردیئے

بلوچ لبریشن آرمی کے میڈیا چینل ہکّل نے پاکستانی فوج کیساتھ مختلف مقامات پر جھڑپوں میں جانبحق ہونے والے بی ایل اے کے چار...

فیفا ورلڈ کپ 2026: ایران، نیوزی لینڈ، اسپین اور کیپ ورڈی کے میچز برابر

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھیلے گئے مختلف میچوں میں ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا...