پنجگور حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 4 کارندے ہلاک – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے پنجگور میں ایک حملے...
بھائی صغیر احمد اور کزن اقرار بلوچ کو بازیاب کیا جائے۔ ہمشیرہ صغیر بلوچ
لاپتہ صغیر احمد کی بہن نے کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج دوسری بار...
کوئٹہ: پاکستانی فورسز کا جسٹس (ر) ظہور احمد شاہوانی کے گھر پر چھاپہ، بیٹے...
کوئٹہ سے موصولہ اطلاع کے مطابق گزشتہ شب 3 بجے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے سابق جج جسٹس (ر) ظہور احمد شاہوانی کے گھر پر دھاوا بولا۔...
کیچ: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ...
پروفیسر عثمان قاضی بلوچ کی جبری گمشدگی بلوچ شعور پر حملوں کا تسلسل ہے...
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (آزاد) کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض پاکستانی ریاست کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ بلوچستان میں تعلیم یافتہ افراد کو...
سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کا امکان
پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے شدید مون سون ہوائیں ملک کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی حصوں میں مسلسل داخل ہو رہی ہیں...
کراچی: تیز بارش کے باوجود جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج جاری، زاہد...
کراچی پریس کلب کے سامنے جبری لاپتہ زاہد بلوچ کے لواحقین کا احتجاج جاری ، بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، یوسف قلندرانی کی فوری بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز منگل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5915 ویں روز جاری...
پنجگور: مسلح حملے میں سرکاری حمایت یافتہ گروہ کے 4 افراد ہلاک، ایک زخمی
پنجگور کے علاقے سوردو میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر حملہ کرتے ہوئے چار افراد کو ہلاک کردیا ۔
ذرائع...
تربت: جبری لاپتہ نوجوان دس ماہ بعد بازیاب
کیچ کے علاقے دازن تمپ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل احمد ولد عبداللہ لشکراں بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔
واضح رہے...


























































