جنوبی افریقہ: نائیٹ کلب سے سترہ افراد کی لاشیں برآمد

جنوبی افریقا کے شہر مشرقی لندن کے قصبے میں واقع ایک نائٹ کلب میں اتوار کے روز 17 افراد مردہ حالت میں پائے گئے۔

افغانستان: زلزلے میں جانبحق افراد کی تعداد 9 سو سے تجاوز

افغانستان میں گذشتہ شب پیش آنے والے تباہ کن زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد اب تک 900 سے تجاوز کرگئی۔  غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان صوبے پکتیکا میں گذشتہ شب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 6.1 سے زائد بتائی جارہی ہے جب کہ زلزلے کے نتیجے میں اب تک 900 سے زائد افراد جانبحق ہوچکے ہیں اور متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے جب کہ قدرتی آفت کےنتیجے میں متعدد افراد زخمی ہیں جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔  رپورٹس کےمطابق زلزلے کے جھٹکے افغانستان کے 500 کلو میٹر سے زائد علاقوں میں محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں پاکستاناور بھارت کے کئی علاقوں میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا جب کہ دارالحکومت کابل میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.1 تھی اور زیر زمین اس کی گہرائی 51 کلو میٹر تھی جب کہ زلزلہ رات گئےمحسوس کیا گیا۔ افغان حکام کےمطابق زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امدادی ٹیموں کو بھیجا گیا ہے۔

بی این ایم یوکے چیپٹرکے انتخابات ، نئی کابینہ کی تشکیل

بلوچ نیشنل موومنٹ یو کے چیپٹر کے انتخابات کے نتیجے میں نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔چیپڑ انتخابات کے نتیجے میں ماسٹرمنظور بلوچ کو صدر، یونس بلوچ کو...

اسرائیل: پارلیمنٹ تحلیل کرکے دوبارہ انتخابات کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے دوبارہ انتخابات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ...

کولمبیا؛ سابق جنگجو رہنما نیا صدر منتخب

کولمبیا میں رائے دہندگان نے بائیں بازو کے نظریات کے حامل سابق جنگجو رہنما گستاو پیٹرو کو اپنا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ وہ ایک سابق...

کابل حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

گذشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکھوں کے گوردوارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ داعش نے اس حملے...

ترکی: کرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں 16 صحافی گرفتار

ترکی کے شہر دیارباقر میں گزشتہ ہفتے 16 صحافیوں کو حراست میں لیا گیا تھا جن کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ان زیرِ حراست صحافیوں پر...

ایران: ٹرین پٹری سے اتر گئی، 17 افراد ہلاک

ایران میں مسافر ٹرین پٹری سے اترنے سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور  متعدد زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  مشرقی ایران میں آج صبح...

نائلہ البلوشی نے ماونٹ ایوریسٹ سر کرکے اعزاز اپنے نام کرلی

متحدہ امارات سے تعلق رکھنے والی بلوچ خاتون نائلہ البلوشی نے دنیا کی سب سے بڑی چوٹی ماونٹ ایوریسٹ سر کرکے یہ اعزار اپنے نام کرلی۔

بلوچ قومی تحریک میں خواتین کا کردار قابل ستائش ہے – ڈاکٹر نسیم بلوچ

بلوچ نیشنل موومنٹ جرمنی زون کا چوتھا جنرل باڈی اجلاس گذشتہ دنوں ہنوفر میں منعقد ہوا، جس میں مہمان خاص پارٹی کے نومنتخب مرکزی چیئرمین نسیم بلوچ...

تازہ ترین

‏ڈیرہ بگٹی اور ملحقہ بلوچ علاقوں میں کینسر کا شدت کے ساتھ پھیلنا نہایت...

‏بی وائی سی ڈیرہ بگٹی کے ترجمان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی اور ملحقہ بلوچ علاقوں میں اس...

تربت: جبری گمشدگیوں کے خلاف تربت میں دھرنا تیسرے روز بھی جاری رہا

گذشتہ ہفتے جبری لاپتہ کیے گئے عزیر بلوچ اور نواز سرور کی بازیابی کے لیے اہل خانہ نے ڈی بلوچ پوائنٹ پر...

اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر راشد حسین کیس کی شنوائی ایک بار پھر...

بدھ کے روز پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد ہائی کورٹ میں شنوائی کے لئے دائر جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے بلوچ...

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

کراچی کے مختلف علاقے ضلع ملیر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچ جبری گمشدگیوں کے خلاف دائر کیسز ایک بار پھر ملتوی، عدالتیں انصاف دینے...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی درخواست پر سماعت کی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان...