کیوبا میں امریکی سفارت خانے پر ’صوتی حملہ‘، 19 اہلکار زیر علاج

امریکی حکام نے اس خدشے کے اظہار کیا ہے کہ کیوبا میں ان کے سفارت خانے پر صوتی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سفارت خانے کے 19...

امریکہ و روس میں سفارتی کشیدگی پھر شروع

امریکہ نے روس کی جانب امریکی سفارتی عملے کو ملک سے نکل جانے کے حکم کے جواب میں اسے سان فرانسیسکو میں اپنا قونصل خانے اور دیگر دو رہائشی...

شمالی کوریا خطےکی امن و سلامتی کو خراب کررہا ہے ؛جاپان

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو جاپان کی فضائی حدود سے گزرتا ہوا سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے...

شمالی کوریا کا ایک بار پھر میزائل تجربہ

امریکی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے تین کم درجے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ جنوبی کوریا کے حکام کے مطابق انھیں شمالی کوریا کے...

دہشت گردوں کو پناہ دینے پر پاکستان کو بھاری قیمت چکانا پڑے گا :...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے ہاں دہشت گردوں کو پناہ دینے کی قیمت چکانا ہو گی۔ ٹرمپ کے بقول اب یہ بات بالکل...

ترکی جرمنی کے اندورنی معاملات میں مداخلت سے باز رہے

جرمنی اور ترکی میں پائی جانے والی کشیدگی کے جلو میں برلن نے ایک بار پھر ترکی کو اندرونی معاملات میں مداخلت پر خبردار کیا ہے۔  جرمن حکومت کے ترجمان...

اسپین: آٹھ گھنٹے میں دوسرا حملہ، مزید 9 افراد زخمی

اسپین میں کچھ ہی گھنٹوں میں راہگیروں پر گاڑی چڑھانے کے دوسرے واقعے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے جبکہ پہلے حملے میں 13 افراد ہلاک اور پچاس...

بارسیلونا: مبینہ دہشتگرد حملے میں 13 افراد ہلاک

لائیو لنک: بارسلونا میں شدت پسندوں کے حملے کم از کم 13 افراد ہلاک، ہلاکت کا واقعہ تب ہوا جب نامعلوم افراد نے لوگوں کے اوپر گاڑی چڑھا دی۔ یہ واقعہ...

امریکہ نے کشمیری مسلح گروہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دےدیا

امریکی حکومت نے حزب المجاہدین کے شدت پسند سربراہ سید صلاح الدین کو پہلے ہی 'عالمی دہشت گرد' قرار دیا تھا  ۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے امریکی شہریوں اور رہائشیوں پر...

پاکستان کو سفارتی، فوجی و معاشی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا : امریکہ

امریکہ نے نئی افغان حکمت عملی کا اعلان کردیا، نئی حکمت عملی میں پاکستان کو سفارتی، فوجی اور معاشی پابندیوں کا سامنا ہوگا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی...

تازہ ترین

مستونگ: پاکستانی فورسز پر بم دھماکا

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ مستونگ کے علاقے دشت،...

امریکہ نے سابق کیوبن صدر راؤل کاسترو پر فردِ جرم عائد کر دی

قائم مقام امریکی اٹارنی جنرل ٹوڈ بلانش نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ’راؤل کاسترو اور دیگر افراد پر امریکی شہریوں کو...

کیا اربابِ اختیار کو اس بات کا اندازہ ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے...

نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ آئین کے پارلیمانی تشخص کو ختم کر کے...

اسلام آباد، ملتان: براہوئی ادب کے دانشور پروفیسر غمخوار حیات کی یاد میں تقریبات

پروفیسر غمخوار حیات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے زیرِ اہتمام اسلام آباد اور ملتان میں مختلف...

پنجگور میں فوجی آپریشن، مارٹر گولے فائر

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں پاکستانی فوج کی آپریشن، مختلف مقامات پر مارٹر گولے فائر بدھ کے روز پنجگور کے علاقے سبزآپ، سورآپ اور گردنواح...