کوئٹہ: مقامی کوہ پیما جانبحق

506

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کی پہاڑی چوٹی سر کرنے کے دوران مقامی کوہ پیما جاں بحق ہوگیا۔

‏انتظامیہ کے مطابق پہاڑی پر چڑھنے کے دوران آکسیجن ختم ہونے کے باعث کوہ پیما جاں بحق ہوا، پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیموں نے لاش نکال کر سول اسپتال منتقل کردی ہے۔

ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کیا جائے گا۔