آزادی پسند مسلح تنظیم لشکر بلوچستان نے تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

329

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا  کہ ہمارے سرمچاروں نے تمپ کے علاقہ ملانٹ میں قابض فورسز پر حملہ کیا ۔

ترجمان نے کہا کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہیں