قلات میں پولیس پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

425

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات قلات میں چشمہ پولیس ناکے پر دستی بم سے حملہ کیا، دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔