ایم کیو ایم لندن کے رہنماء پروفیسر حسن ظفر عارف کی تشدد ذدہ لاش ابراہیم حیدری کے علاقے میں گاڑی کی پچھلی نشست سے برآمد۔ پروفیسر حسن ظفر عارف جامعہ کراچی سے ریٹائرڈ پروفیسر شعبہ فلسفہ کے سابق سربراہ تھے۔ بائیں بازو کی سیاست میں طویل عرصہ گزارنے کے بعد ماضی قریب میں انہیوں نے ایم کیو ایم کے لندن گروپ کی کنوینئر شپ سنبھالی تھی۔ مرحوم کو طویل عرصہ قید میں رکھنے کے بعد ضمانت پررہا کیا گیا تھا۔۔۔ بائیس اگست 2017 کے بعد ایم کیو ایم لندن کیساتھ منسلک ہوئے انکے خلاف الطاف حسین کی وطن مخالف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق مقدمات انسداد دھشت گردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت ہیں۔
تازہ ترین
کراچی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص لاپتہ
بلوچ اکثریتی علاقے لیاری سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔
لاپتہ...
رہنماؤں کی گرفتاری، بلوچ یکجہتی کیمیٹی کا بلوچستان بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا...
رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف 13 اپریل کو بلوچستان بھر میں احتجاج اور دھرنے ہوں گے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی
بی وائی سی کے اعلامیے میں...
بیجنگ کے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف کا اطلاق آج سے، عالمی سپلائی...
چین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب میں امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔
خبر رساں ادارے روئٹرز...
سانحہ مرگاپ ایک قومی درد ہے، لیکن شہداء کی قربانیوں نے منحرفین اور دشمن...
سانحہ مرگاپ بلاشبہ ایک قومی سانحہ ہے، لیکن شہداء کی قربانیوں نے نہ صرف دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنایا بلکہ منحرفین کو بھی...
ریاستی اداروں کی ہٹ دھرمی – ٹی بی پی اداریہ
ریاستی اداروں کی ہٹ دھرمی
ٹی بی پی اداریہ
پاکستان کی مقتدر قوتوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی خواتین رہنماؤں کی بازیابی کے لیے بلوچستان نیشنل...