خاران میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔
مقتول کی شناخت عارف بادینی نامی شخص سے ہوئی ہے۔
ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے تاہم مقامی زرائع کا کہنا ہیکہ مزکورہ شخص ریاستی فورسز کا حمایت یافتہ تھا۔
حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔