بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پہ میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بروز بدھ شام کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کاہان کے علاقے چھپی کچ لڑا بگا کے مقام پر ایف سی چوکی پر خودکار اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جبکہ متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ آزاد بلوچ نے کہاکہ ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کر تی ہے۔ ہمارے یہ حملے بلوچ قومی ریاست کی آزاد حیثیت کی بحالی اور بلوچ قومی واک و اختیار کے حصول تک جاری رہینگی۔
تازہ ترین
ہماری عیدیں – گلزادی بلوچ
ہماری عیدیں
تحریر: گلزادی بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے زمانے گزر گئے ہوں، خوشیوں کے موسم دیکھے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے...
لسبیلہ: 2 افراد پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردئیے
ضلع لسبیلہ میں پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
بارکھان جھڑپ، چار سرمچار جانبحق
بلوچستان کے ضلع بارکھان میں ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، جسے مقامی سطح پر "ڈیتھ اسکواڈ" کے نام سے جانا جاتا ہے،...
کیچ: بم دھماکے میں باپ بیٹا ہلاک، تین افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ کے علاقے زامران میں بم دھماکے میں باپ اور بیٹے ہلاک ہوگئے، جبکہ تین افراد...
پنجگور: زور دار دھماکہ، ایک لاش برآمد
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے بونستان میں گزشتہ شب ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی، پولیس کے مطابق دھماکہ...