لندن میں فری بلوچستان مہم کا انعقاد
تفصیلات کے مطابق آزادی پسند رہنما میر جاوید مینگل کی سربراہی میں بننے والی تنظیم ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کی جانب سے لندن میں فری بلوچستان مہم کا انعقاد کیا گیا ۔
مہم میں ٹیکسی اور دیگر عوامی ٹرانسپورٹ پہ فری بلوچستان کے بینرز آویزاں کئے گئے ۔
واضح رہے کہ اس مہم سے قبل جنیوا میں بھی دیگر آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے ایک کامیاب اور موثر مہم چلایا گیاجس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کی ۔