بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ رات ساڑھے آٹھ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے مادگِ کلات میں پاکستانی فوج کی ایک چیک پوسٹ پر خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ حملے میں قابض فوج کے دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی جاری رہیں گے۔