گوادر کو بجلی سپلائی کرنے والا ٹرانسمیشن لائن تباہ

267

 تمپ اور تربت کے درمیان نا معلوم افراد کی فائرنگ سے132KVٹرانسمیشن لائن کے تین ٹاوروں کے ڈسک انسولیٹرز ٹوٹ گئے.

ڈسک انسولیٹرز کے ٹوٹنےکی وجہ سے تربت، گوادر اور پنجگور کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی .

کیسکو کا فنی عملہ ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی بحالی کے کام کر رہی ہے

کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام جلد مکمل کر کے متاثرہ علاقوں کوبجلی کی فراہمی شروع کر دی جائے گی