بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ چار نومبر کو مند میں فوجی چوکی پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے قابض فوج کے اہلکار کو ہلاک کیا۔
میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔