تمپ فوجی چوکی پر راکٹ حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر اے

123

حملہ سکول پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر کیا گیا ۔سرباز بلوچ

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں کسانو گرلز ہائی سکول پر قائم پاکستانی فوج کے چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

ترجمان نے کہا ہے کہ اس حملے میں فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ۔

ترجمان سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ فورسز پر حملے آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔